اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کیلیے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔عدالت عظمی کے جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی افراد کے لیے مختص کوٹے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے خصوصی کوٹے پر عملدرآمد کا حکم نامہ تمام سرکاری اداروں […]