تحریر: ثاقب لقمان قریشی میاں خرم شہزاد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پولیو کا شکار ہیں۔ ایم۔ فل تک تعلیم حاصل کی ہے۔ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں سترہویں گریڈ کے افسر ہیں۔ خصوصی خدمت ٹیم آف سپیشل پرسنز کے نام سے ایک این۔ جی۔ او چلا رہے ہیں۔ 2018 ء میں معذور افراد کی خدمت […]