سپیشل افراد اس ملک کا قابل توجہ طبقہ معاشرے فلاح اسی وقت پا سکتا ہے جب وہ باہمی ہمدردی اور اخوت کے جذبہ سے سرشار ہواسپشل افرادکو نظر انداز کرنا ان سے شفقت و محبت نہ کرنا ان کی ضرورتوں اور مسائل سے چشم پوشی کرنا بلاشبہ غوروفکر کا مقام ہے: اسپیشل افراد کی فلاح […]