سیدہ خاتون جنت سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں آج بروز جمعۃ المبارک موسم گرما کی مناسبت سے پھلوں کے دن کو سپر کڈز کے ساتھ منایا گیا۔ جس کی سربراہی ڈاکٹر روزینہ اختر(ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ) نے کی۔ اس فنگشن کو خوبصورت اور دلکش بنانے کیلئے تمام اسپیشل ایجوکیشن سٹاف نے پروگرام حال کو رنگا رنگ سجا […]