سابقہ ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن محترمہ نعیمہ بشریٰ صاحبہ انتقال کر گئیں
سابقہ ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن محترمہ نعیمہ بشریٰ صاحبہ اتوار کی صبح اسلام آباد میں انتقال کر گئیں. وہ کافی عرصے سے شدید علیل تھیں. ڈیجیٹل پاکستان اسپیشل کی پوری ٹیم مرحومہ کے اھل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے.