دفتر خدمت مغزوراں تنظیم صوابی میں سابقہ صدر خدمت مغزوراں تنظیم صوابی شیر رحمان نے پیر صاحب زبیر محمد سے حلف لیا
سوشل میڈیا رپورٹ
دفتر خدمت مغزوراں تنظیم صوابی میں سابقہ صدر خدمت مغزوراں تنظیم صوابی شیر رحمان نے پیر صاحب زبیر محمد سے حلف لیا
اب نیا صدر خدمت مغزوراں تنظیم صوابی کا
پیر صاحب زبیر محمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے
اب سے جو بھی تنظیم یا فرد خدمت مغزوراں تنظیم صوابی سے کسی بھی قسم کا رابط یا کام ہو
تو پیر صاحب زبیر محمد سے اس نمبر پر رابطہ کریں
03149882423