
کھرمنگ ڈس ابیلیٹی فورم کے صدر عارف حسین عظیمی ایس پی کھرمنگ جناب کیپٹن ریٹایرڈ نبیل احمد صاحب سے ملاقات
سوشل میڈیا رپورٹ
جناب ایس پی کھرمنگ کیپٹن ریٹایرڈ نبیل احمد صاحب جی بی پولیس کے قابل اور متحرک آفسر میں شمار ہوتے ہیں۔ان کی خدمات پولیس جوانون کے لیے بھی قابل تعریف ہے۔
ملاقات کے ایجنڈا
ایس پی صاحب نے درج ذیل ڈیمانڈز پر عمل درامد کرانے کی حامی بھر لی۔
*مستقبل مین آنے والے افیشل سول پوسٹون پر۳٪ سپیشل کوٹہ پر عملدارامد یقینی بنایں گے۔
*ایس پی صاحب سمیت تمام آفیسر اور جوان کے ڈی ایف کے تمام سرگرمیون اور بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔
*ٹریفک قوانین میں نرمی۔ڈریونگ لایسنز کی اسانی سے فراہمی۔
*معاشرے میں شپیشل پرسنز کے ساتھ ہتک امیز رویے اختیار کرانے والون کے خلاف سخت ایکشن لیا جاے گا۔
*شپیشل پرسنز کے تمام مسایل جو پولیس سے ریلیٹڈ ہے وہ جلد حل کرانے کی یقین دہانی کی ہے۔
*شپیشل پرسنز کو برے القابات سے پکارنے والون کے ساتھ سختی سے نمٹایا جاے گا۔
*آخر میں ایس پی صاحب نے کہا کہ سپشل پرسنز کے لیے انکا آفس اور گھر 24گھنٹے کھلا ہے۔
شکریہ ایس پی کھرمنگ آپ نے ٹایم دی اور ہمارے سیشل پرسنز کے مسایل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔
عارف حسین عظیمی
صدر کھرمنگ ڈس ابیلیٹی فورم ضلع کھرمنگ۔
