اگر کوئی بچی جس کی عمر15 تا 30 سال ھے اور وہ معذور ھے اسے سلائی اور بیوٹیشن کا ہنر فری سکھایا جائے گا
سوشل میڈیا رپورٹ (راولپنڈی)
خوشخبری اگر کوئی بچی جس کی عمر15 تا 30 سال ھے اور وہ معذور ھے چل نہیں سکتی یا سن نہیں سکتی اس کو ہنر سکھانے کے لئے اگر نصیر آباد یا چاکرہ چوہر چوک یا ڈھوک مستیقم کے ایریا میں ھے اسے سلائی اور بیوٹیشن کا ہنر فری سکھایا جائے گا اور آنے جانے کا کرایہ بھی دیا جائے گا رابط نمبر 03355601626 محبوب لائین نزد کوہستان اڈا پشاور موڑ پیرودھائی موڑ راولپندی


Post Views: 10