کُھلا خط
Monitoring Report
بجٹ اجلاس
جی بی گورمنٹ نے افراد باہم معذوری کے لیے کنوینس الاونس مقرر کی ہے اسکو مہنگائی کے حساب سے بڑھایا جاے۔
مگر ہم افراد باہم معذوری کے کچھ اور مطالبات جو جے بی گورمنٹ کے نام کرتے ہیں۔
جی بی میں %96 معذور بے۔روزگار ہے ۔انکے لیے کاروبار اور ہنر مند بنانے اور بحالی پر کام کرنے کی سخت ضرورت ہے۔
جتنے بھی معذور افراد پراجیکٹ پر کنٹرکٹ پر یا کنٹیجنٹ پر ملازمت کر رہے ہیں انکو جلد ریگولر کیا جانا چاہیے۔
وہ افراد باہم معذوری جو قابل علاج ہے ان کی علاج و۔معالجہ کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔
وہ افراد معذوری * جو وہیل چیر یوزر ہے۔ نابینا افراد ۔ جو گھرون میں محصور ہے انکے لیے ماہانہ وظایف دیے جائیں۔
صاحبو معذوری آنے میں دیر نہیں لگتا ہے۔
منجانب کھرمنگ ڈس ابیلٹی فورم ضلع کھرمنگ
Post Views: 9