
سیدہ خاتون جنت سپیشل ایجوکیشن
*سیدہ خاتون جنت سپیشل ایجوکیشن سنٹر*
14-08-23
*پروگرام برائے یوم آزادی*
*12 اگست بروز ہفتہ* سیدہ خاتون جنت سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں *یوم آزادی* کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں *ایس کے جے کی ٹیم اور سپر کڈز* نے اپنی صلاحیتوں سے تمام آنے والے مہمانوں کا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔
پروگرام کے مہمان خصوصی *ایس کے جے کے چئیر مین سید محمد شکیل احمد، ایڈمن / فنانس سید محمد شرجیل،*
*فیصل اباد گرین لائنز کلب*
*چارٹر پریزیڈنٹ محمد مغیث کھوکھر* اور *صدر محمد زاہد بٹ* ، *روٹری کلب آف لائل پور سے جنرل سیکرٹری شبیر* *احمد ،ایس کے جے کے ممبران سید نجم الحسن ، ڈاکٹر عامر منہاس* اور *ڈاکٹر فیصل رشید* شامل ہیں۔
پروگرام کا مقصد یوم آزادی کے حوالے سے بچوں میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔
*ریگارڈز*
*ایس کے جے پرنسپل*
Post Views: 20