
گوجرانولہ میں اوور بلنگ کے خلاف واپڈا ہیڈ آفس گیپکو کے سامنے بھرپور احتجاج
گوجرانولہ میں اوور بلنگ کے خلاف واپڈا ہیڈ آفس گیپکو کے سامنے بھرپور احتجاج کیا اور عوام اور میڈیا کو بتلایا کہ جہاں عام آدمی اس مہنگائی اور اوور بلنگ سے پریشان ہے وہاں معذوروں کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔ ایس۔پی اور ڈی۔ایس۔پی گوجرانولہ نے واپڈا کے ساتھ معزور اشخاص کے مذاکرات کروائے مزاکرات میں معذوروں کو جو کہ وہیل چیئر لوگو والا شناختی کارڈ رکھتے ہیں ان کو 300 یونٹ فری بجلی مہیا کرنے کی درخواست پیش کی جو کہ انڈر پراسس ہے اور اگر معزور افراد کے مطالبات نا مانے گئے تو بھرپور احتجاج کا اعلان کیا
Post Views: 38