
سماعت گویائی سے محروم بچوں کے لیے خوشخبری
گورنمنٹ کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں کوکلیئر امپلانٹ کی
سھولت دی جا رھی ھے. اس آلہ کی مدد سے بچہ سننے کے قابل ھو جاتا ہے. اس آلہ کی قیمت تقریباً 24 لاکھ ھے جو پاکستان بیت المال
کی طرف سے مفت مہیا کی جا رہی ہے
Post Views: 34