
فوکل پرسن سٹیپ فاؤنڈیشن اسپیشل ونگ سندھ محسن علی خاور
سٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن شائستہ بلوچ نے سٹیپ فاؤنڈیشن کے سیکرٹری اطلاعات ولی محمد بھیو کے انتقال پر گہرے دکھ اور
تعزیت کا اظہار کیا ہے جو سکھر کی ایک دکان میں ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے المناک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے
تھے۔ اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم اس دکھ میں برابر کے
شریک ہیں۔ ولی محمد کے لواحقین کے المناک حادثے کے باعث قدم فائونڈیشن نے 2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور تمام تنظیم
سرگرمیاں معطل ہیں۔
Post Views: 33