
گلستان معذورین کے سینئر ممبر نوید علی اور جیرام بانیاں کی ڈاریکٹر ایلیمنٹری سکنڈری اینڈ ہائیر سکنڈری ایجو کیشن میرپورخاص سے ملاقات
میر پور خاص۔گلستان معذورین کے ایک وفد جس میں سینئر ممبر نوید علی اور جیرام بانیاں شامل تھے ڈاریکٹر ایلیمنٹری سکنڈری اینڈ
ہائیر سکنڈری ایجو کیشن میرپورخاص محترم جناب مرزا ارشد بیگ صاحب سے ملاقات کی اور گلستان معزورین میں جاری سرگرمیوں
کے حوالے سے بتایا اور گلستان معذورین سنیٹر کا دورے کی دعوت دی اس پر ڈاریکٹر صاحب نے ادارے کا دورہ کرنے کا وعدہ کیا اور
مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
Post Views: 28