
سیدہ خاتون جنت ٹرسٹ ہسپتال اینڈ سپیشل ایجوکیشن سنٹر سکالرشپ ایکٹیویٹی
سیدہ خاتون جنت ٹرسٹ ہسپتال اینڈ سپیشل ایجوکیشن سنٹر سکالرشپ ایکٹیویٹی
ایس کے جے ممبر شپ پروگرام کے تحت پریذیڈنٹ سید محمد شرجیل کی سر پرستی میں 5 اکتوبر بروز جمعرات کو سکالرشپ
ایکٹیویٹی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ایس کے جے ممبر شپ پروگرام کے ممبرز جن میں ڈاکٹر عامر منہاس ، ڈاکٹر فیصل رشید ، ڈاکٹر ہارون اصغر ، مس عن
مس شگفتہ اقبال ، ڈاکٹر تحریم ، ڈاکٹر عشبہ اور ڈاکٹر حمزہ ظفر نے شرکت کی۔
اسکے علاؤہ سپیشل ایجوکیشن سٹاف نے بھی ایکٹیویٹی میں حصہ لیا۔
ایکٹیویٹی میں ڈاکٹر ہارون اصغر ( سپروائزر آف سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) کو ایس کے جے ممبرشپ پروگرام کے تحت 10٫000
روپے سکالرشپ دی گئ۔
ریگارڈز
رئیس الرحما
جنرل سیکرٹری ایس کے جے ممبر شپ پروگرام
Post Views: 71