
سیدہ خاتون جنت ٹرسٹ ہسپتال اینڈ سپیشل ایجوکیشن سنٹر
پروگرام برائے وائٹ کین ڈے
ایس کے جے ممبر شپ پروگرام کے تحت 13 اکتوبر بروز جمعہ صبح10:30 بجے وائٹ کین ڈے کے حوالے سے ایس کے جے ممبر شپ پروگرام کے پریذیڈنٹ سید محمد شرجیل کی سرپرستی میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا
جس میں ایس کے جے ممبر شپ پروگرام کے ممبرز ڈاکٹر فیصل رشید، رئیس الرحمان ،مس شگفتہ اقبال ،مس عنزہ، ڈاکٹر ہارون اصغر ،ڈاکٹر تحریم اور دیگر ایس کے جے سٹاف اور سپر کڈز نے شرکت کی ۔
وائٹ کین ڈے کے حوالے سے ایک آگاہی واک بھی کی گئی۔
ریگارڈز
رئیس الرحمان
جنرل سیکرٹری ایس کے جے ممبر شپ پروگرام
Post Views: 78