
سیدہ خاتون جنت ٹرسٹ ہسپتال اینڈ سپیشل ایجوکیشن سنٹر فری میڈیکل کیمپ
ایس کے جے ممبر شپ پروگرام کے تحت 11 اکتوبر 2023 بروز بدھ ایس کے جے ممبر شپ پروگرام کے پریذیڈنٹ سید محمد شرجیل کی
سر پرستی میں البرکت ولاز میں صبح 9 سے 12:30 بجے تک فری میڈیکل کیمپ آرگنائز کیا گیا۔
جس میں شوگر ٹیسٹ ،ہیپاٹائٹس بی اور سی کے فری ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ فزیوتھراپسٹ اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر نے بھی اپنے فرائض
سر انجام دیے۔
ایس کے جے ممبر شپ پروگرام کے ممبران جن میں ڈاکٹر عامر منہاس ، مس شگفتہ اقبال ، مس عنزہ ، ڈاکٹر ہارون ، ڈاکٹر حمزہ اور
دیگر سٹاف نے شرکت کی۔
Post Views: 87