
عمران آختر نے حیدرآباد کے ڈپٹی کمشنر طارق قریشی سے ملاقات
تنظیم فلاح و بہبود برائے معذورین حیدرآباد کے وفد جس کی سربراہی صدر عمران آختر نے حیدرآباد کے ڈپٹی کمشنر طارق قریشی سے
ملاقات کی اور ان کی تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ حیدرآباد کے عوام آنہیں خوش آمدید کہتے ہیں امن وامان و بھلائی کے کاموں
میں معذورین آپ سے بھرپور تعاون کریں گے وفد میں نوید قریشی، محترمہ شیریں نصیر اور تنظیم کے ممبران نے بھی ڈپٹی کمشنر
حیدرآباد کو مبارک دیتے ہوئے اپنے مسائلِ کا بھی ذکر کیا جناب طارق قریشی صاحب نے تعاون کا یقین دلایا
Post Views: 81