محبتوں کا نصاب ہوں میں اے بستی والو آکاب ہوں میں آکاب اسکول فار دی بلائنڈ بصارت سے محروم افراد کو شناخت ، تعلیم اور روزگار دلوانے کے عظیم مشن پر عمل پیرا ہے ۔ آکاب اسکول فار دی بلائنڈ محض ایک تعلیمی ادارہ ہی نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ریسورس سینٹر سے جہاں زندگی […]
پرنسپل سردار محمد عرفان ایبٹ آباد کے خصوصی بچوں کے تعلیمی ادارہ کنگسٹن سکول کے تین خصوصی کھلاڑی ورلڈ گیمز جرمنی برلن 2023 کیلئے روانہ ہو گئے ہیں. کنگسٹن سکول جو مغدور بچوں کے حوالے سے پورے پاکستان میں سب سے منفرد اور کامیاب ترین ادارہ ہے جو 25 سال سے کام کر رہا ہے […]
ایکسپریس میڈیا کراچی: لیاری یونیورسٹی کی طالبات نے قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد کے لیے خصوصی چیٹنگ ایپلی کیشن تیار کرلی ہے جس کی مدد سے خصوصی افراد ایک دوسرے سے اشاروں کی زبان میں چیٹنگ کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس منفرد ایپلی کیشن کو تیار کرنے کا سہرا شہید بے […]
سوشل میڈیا رپورٹ (میرپورخاص رپورٹ) گلستان معزورین میرپورخاص کی ویل چیئر کرکٹ ٹیم صدر قمرالدین ملک کی سربراہی میں 1st پیرا آل پاکستان ویل چیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لئے بروز اتوار بتاریخ 2023-06-11 کو لاہور روانہ ہورہی ہے ٹیم کی قیادت صلاح الدین کرینگے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد فیصل بروہی، جمعہ خان، […]