تحریر: پروفیسرراجہ عبدالرحمن جنجوعہ (ماہر خصوصی تعلیم) بچپن میں سنا تھا کہ پاکستان بہت قربانیوں کے بعد بنا تھا۔ ایک دُبلا پتلا ٹوپی پہنے نوجوان انگریزوں کے خلاف پر سر پیکار تھا برصغیر پاک وہند میں بسنے والے لوگوں کو بتا رہا تھا کہ ہندو، مسلمان دو الگ قومیں ہیں ان کے رسم ورواج،تہذیب وتمدن، […]