نمائندہ خصوصی وزیر اعظم عمران خان نے ضلع اوکاڑہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی اور مقامی پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف خاطر خواہ ایکشن نہ لینے اور متا ثرہ بچی کی والدہ کو ہراساں کرنے پر متعلقہ پولیس کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے۔ متاثرہ […]