:انٹرویو ” محمد سلیم ناصر :بیورو چیف ماہنامہ پاکستان سپیشل جس طرح سے انسانی زندگی پر قدرتی عوامل مثلاً گرمی سردی’ ہوا پانی’ خزاں بہار وغیرہ اثر انداز ہوتے ہیں بالکل اسی طرح انسانی طبیعت پر لوگوں کے رویے کا بہت اثر ہوتا ہے۔ اکثر انسان اپنی عادت یا ذہنی و قلبی سکون کے لیے […]