اسٹیفن ہاکنگ جنہیں دنیا آئن سٹائن کے بعد سب سے بڑا نظریاتی طبیعیات دان مانتی ہے۔ وہ ڈاکٹروں کی رائے کے بر عکس خدا کی مرضی سے نہ صرف زندہ رہے بلکہ اب تک سائنس کی کئی گھتیاں سلجھا تے رہے۔ یہ اسٹیفن ہاکنگ تھے جو بچپن ہی سے مشکلات کا شکار رہے۔ پیدائش کے […]