ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی زیر صدارت ڈی سی آفس کمیٹی روم میں پولیو ریویو ایوننگ میٹنگ کا انعقاد۔ اے ڈی سی ریونیو، اسسٹنٹ کمشنر ز، سی ای او ہیلتھ، ڈسٹرکٹ و ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نمائندگان نے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع میں تین روزہ پولیو مہم […]