تندرستی ہزار نعمت ہے اور بلاشبہ تندرستی کا کوئی نعم البدل نہیں۔ دور جدید میں سانئس نے جتنی ترقی کی ہے اس سے کہیں زیادہ تیزی سے مہلک سے مہلک بیماریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اتنے جدید دور میں بھی اکثر بیماریوں کے علاج معالجہ سے ڈاکٹر حضرات […]