تحریر: زاہدہ حمید قریشی، ملتان خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے کہاہے کہ حکومت خصوصی افراد کے لیے سنجیدگی سے اقدامات کررہی ہے اور ان کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے۔پاکستان بیت المال اور دیگر ادارے خصوصی افراد کو صرف وہیل چیئرز فراہم نہ کریں بلکہ ان کے روزگار اور کاروبار کے لیے […]