بانی کنگسٹن سکول محمد عرفان ذہنی پسماندگی کا شکار ، اور سننے بولنے سے محروم لڑکوں کو کار واش کی ٹریننگ کی مہارت ، ان کی زندگی میں ایک روشنی کی امید پیدا کرتا ہے ۔اور ہم خصوصی بچوں کی تعلیمی دنیا میں ایک نئے روزگار کی مہارت کے دروازے سکول کے لیے کھولتے ہیں […]
پرنسپل سردار محمد عرفان کنگسٹن اسکول کا اعزاز ورلڈ گیمز میں تین میڈلز’ اسپیشل اولمپکس جرمنی میں ہاکی’ باسکٹ بال اور ایتھلیٹک میں تین میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کیا’ احمد علی’ عبیداللہ خان اور علی عامر کنگسٹن اسکول کا فخر ہیں’ پرنسپل۔ تفصیل کے مطابق جرمنی میں ہونے والی اسپیشل اولمپکس گیمز […]
ہمارے سات خصوصی. بچوں کے مئی2022 ایبٹ آباد بورڈ میں9 اور 10 جماعت کے سالانہ بورڈ کے امتحانات ہو رہے ہیں ، جس کو ہم نے نام دیا ہے ” خصوصی بچوں کا تعلیمی قتل “ اور ہم سوشل میڈیا کے وفادار ، اور درد دل رکھنے والے دوستوں کے سامنے اپنی بات اور مقدمہ […]