عبدالرحمان فاروق عوامی خدمت کے میدان میں ضلع میانوالی میں کسی تعارف کے محتاج نہیں تھے۔۔جماعت اسلامی ضلع میانوالی کے صف اول کے رھنماں میں انکا شمار ھوتا تھا اپنے آبائی شہر کالاباغ میں انجمن تاجران کے صدر ھونے کی حیثیت سے تاجران کے مسال کے حل اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے […]