DWAٹیم ہینڈز انڈیپنڈنٹ لیونگ سنٹر حیدرآباد نے معذوروں کی فلاح و بہبود ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مہران ہوٹل کراچی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ” معذور خواتین کی قومی کانفرنس” میں شرکت کی۔جناب صادق علی میمن (مشیر وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر ڈی ای پی ڈی سندھ) تقریب کے مہمان خصوصی تھے، […]