ثاقب لقمان قریشی محمد عالیان کا تعلق کامونکی سے ہے۔ مسکولر ڈسٹرافی کا شکار ہیں۔ اینیمل نیوٹریشن میں ایم-فل کیا ہے۔ فری لانسنگ کرتے ہیں اور خصوصی افراد کو انٹرنیٹ سے کمانے کے گر سکھاتے ہیں۔ خصوصی افراد کے حقوق کے حوالے سے ملک کا سب سے بڑا پیج چلا رہے ہیں۔ چھوٹا سا کلینک […]