خاندان کے افراد دماغی معذور بچوں کو ورزش کرواتے ہوئے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں۔ورزش آہستہ آہستہ اور آرام سے کروائیں کیونکہ ہر ورزش کروانے میں وقت درکار ہوگا۔ضروری ورزشیں دن میں کئی بار دہرائیں لیکن ہر ورزش کے مراحل ایک دفعہ ضرور کروائیں۔یہ ورزشیں بچے سے کھیلتے ہوئے اور باتیں کرتے ہوئے انجام […]