تحریر: فرحان عامر آج ایک “محفلِ مسالمہ ” کی محفل میں شرکت کا موقع ملا بلکہ تلاوت کی سعادت اور گفتگو کا موقع دینے پر میں منتظمین کا ممنون ہوں تقریب کی خاص بات کہ یہ تقریب ہمارے ایک کرسچن دوست عماآئیل عامی کے ہاں لالہ ناصر کی کاوشوں کے ساتھ منعقد ہوئی جو کہ […]