ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفئر خضر حیات خان نے کہا ہے کہ ضلع میں مو جود خصوصی افراد کی معذوری کی تشخیص کیلئے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر محمد رفیق خان نیازی کی بھر پور معاونت سے مہینہ میں چار مر تبہ ضلعی تشخیصی بورڈ کا اجلاس یقینی بنا یا جا رہا ہے […]