بانی کنگسٹن سکول محمد عرفان ذہنی پسماندگی کا شکار ، اور سننے بولنے سے محروم لڑکوں کو کار واش کی ٹریننگ کی مہارت ، ان کی زندگی میں ایک روشنی کی امید پیدا کرتا ہے ۔اور ہم خصوصی بچوں کی تعلیمی دنیا میں ایک نئے روزگار کی مہارت کے دروازے سکول کے لیے کھولتے ہیں […]
پرنسپل سردار محمد عرفان ایبٹ آباد کے خصوصی بچوں کے تعلیمی ادارہ کنگسٹن سکول کے تین خصوصی کھلاڑی ورلڈ گیمز جرمنی برلن 2023 کیلئے روانہ ہو گئے ہیں. کنگسٹن سکول جو مغدور بچوں کے حوالے سے پورے پاکستان میں سب سے منفرد اور کامیاب ترین ادارہ ہے جو 25 سال سے کام کر رہا ہے […]
محمد عرفان اسپیشل ایجوکیشن ایکسپرٹ بطور استاد 25سال ہر طرح کے معذور اور نارمل بچوں کو پڑھانے کےتجربے ، ہمشیہ علمی کھوج کے کیسے بچوں میں بہتری ائے ، کیسے اپنی ٹیچنگ سکلز کو زیادہ پر اثر کروں ، اور بطور استاد اچھے رزلٹس دوں ، اور سب سے بہترین کام کروں ، یہ بہت […]
محمد عرفان اسپیشل ایجوکیشن ایکسپرٹ ڈائریکٹریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچرز ایجوکیشن ایبٹ اباد ، ای ڈی او ایبٹ اباد اور ہری پور ،گورنمٹ اساتذہ، ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، یونیسف ، اسپیشل ایجوکیشن ایکسپرٹ کے درمیان اے اے ار جاپان کی طرف سے ایک روزہ سمینار ڈی سی ٹی ایبٹ اباد میں منقعد کیا گیا ۔جس […]
ہمارے سات خصوصی. بچوں کے مئی2022 ایبٹ آباد بورڈ میں9 اور 10 جماعت کے سالانہ بورڈ کے امتحانات ہو رہے ہیں ، جس کو ہم نے نام دیا ہے ” خصوصی بچوں کا تعلیمی قتل “ اور ہم سوشل میڈیا کے وفادار ، اور درد دل رکھنے والے دوستوں کے سامنے اپنی بات اور مقدمہ […]