ٹھٹھہ : 25- اپریل 2022 (ھ آ): وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ خصوصی افراد صادق علی میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ خصوصی افراد کی بحالی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جبکہ خصوصی طلباء و طالبات کی نہ صرف تعلیم و تربیت بلکہ مکمل مالی معاونت اور بحالی کیلئے بھی کوششیں […]