ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ کا گورنمنٹ بوائز سپیشل ایجو کیشن سکول کا دورہ۔سماعت سے محروم خصوصی بچوں کو ہیئر نگ ایڈ/آلہٰ سماعت کی فراہمی کیلئے ائر نیٹ کمپنی کی جا نب سے بچوں کی اسسمنٹ پراسس کا تفصیلی معائنہ کیا۔فوکل پر سن سپیشل ایجو کیشن محمد حفیظ اور پرنسپل سپیشل ایجو کیشن سکول ملک […]