ثاقب لقمان قریشی طن عزیز میں خواجہ سراؤں کے حقوق کی تحریک میں اہم موڑ اس وقت آیا جب میں نے انکے حقوق پر باقاعدگی سے لکھنا شروع کیا۔ مجھے یہ خیال امریکہ میں خواجہ سراؤں کے حقوق کی تحریک کو پڑھنے کے بعد آیا۔ امریکہ کی مشہور خواجہ سراء ایکٹوسٹ ورجینا پرنس نے 1960ء […]