ڈپٹی کمشنر عمرشیرچٹھہ کا گورنمنٹ سیکنڈری سپیشل ایجو کیشن کادورہ۔پی سی آرڈبلیو آراور ہیلپنگ ہینڈ کے تعاون سے تنصیب کر دہ واٹر فلٹریشن پلا نٹ کاافتتاح کیا اور سکول کے لا ن میں پودا لگا یا۔ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ نے بوائز اور گرلز سیکشن میں مختلف کلا س رومز کا بھی معائنہ کیا اور […]