تحریر: ثاقب لقمان قریشی وحید اللہ جان کا تعلق خیبر پختون خواہ کے ضلع پشاور سے ہے۔ عمر پینتیس سال ہے۔ مسکولر ڈسٹرافی کے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ تعلیم اور وسائل کی کمی کے باوجود وحید نے ایسا منفرد کام کر ڈالا جس کی مثال نہیں ملتی۔ وحید نے سوشل میڈیا پر “ویل ماڈل […]