تحریر: زبیر شیخ گوجرانوالہ شہر کی سب سے اہم سرکاری و انتظامی بلڈنگ ڈی سی او آفس میں جانے کے لیے 4 بڑی بڑی سیڑھیوں پر چڑھ کر جانا پڑتا ہے۔ سیڑھیوں کے ساتھ سہارے کے لیے کوئی بھی ہیلپنگ جنگلہ نہ ہے۔اس اہم بلڈنگ میں معذور افراد کی سہولت کے لیے آرام دہ و […]